امر بالمعروف نہی از منکر کی اہمیت

بسم اللہ الرّحمن الرّحیم مقدمہ: مولا علی علیہ السّلام نے فرمایا: لا تترکُوالامرا بالمعروف ِو النھی عن المنکر فیولّیٰ علیکم شرارُکم ثُمّ تدعون َفلا یستجابُ لکم۔ (۱) ترجمہ: امر بالمعروف و نہی از منکر کو ترک نہ کرو کیونکہ (امر بالمعروف و نہی از منکر کو ترک کرنے کی صورت میں) شریر ترین لوگ تم … امر بالمعروف نہی از منکر کی اہمیت پڑھنا جاری رکھیں